Swat

نشاط چوک،آٹے کی قلت کے خلاف عوام کا گلے میں روٹیاں ڈال کر احتجاج

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات اولسی تحریک کی جانب سے مینگورہ کے نشاط چوک میں مہنگائی اور آٹے کی قلت کے خلاف لوگوں نے گلے میں روٹیاں ڈال کر احتجاج کیا۔ احتجاجی مظاہرے سے اپنے خطاب میں ڈاکٹر خالد محمود خالد اور دیگر نے کہا کہ مہنگائی نے عوام کو بچوں کے ساتھ خودکشی پر مجبور کیا ہے اور حکمران عیاشیاں کر رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ سرکاری آٹا سیاسی لوگوں میں تقسیم کیا جارہا ہے اور بازار میں ملنے والا آٹا غریب کی قوتِ خرید سے باہر ہے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔