(باخبر سوات ڈاٹ کام) مینگورہ کے نواحی علاقہ قمبر میں دکان کی چھت گرنے سے دکان دار زخمی ہوگیا۔ حالیہ بارشوں کی وجہ سے خستہ حال کچی دکان کی چھت اچانک گر گئی۔ ریسکیو اہلکاروں نے امدادی کارروائی کرتے ہوئے ملبے سے دکان دار کو زخمی حالت میں نکال کر طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کیا۔
Swat
