Swat

شاہدرہ وتکے، غیر قانونی لاؤڈ سپیکروں کے خلاف کارروائی

(باخبر سوات ڈاٹ کام) ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر-II محمّد عامر نے شاہدرہ وتکے مینگورہ میں غیر قانونی لاؤڈ سپیکر کے استمعال کے خلاف کارروائی کی جس میں متعدد گوشت فروشوں سے لوڈ سپیکر ضبط کر لیا گیا اور سب کو وارننگ جاری کی گئی. ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر-II محمّد عامر نے اس موقع پر سارے گوشت فروشوں سے کہا کہ لوڈ سپیکر کی وجہ سے لوگوں کو بہت تکلیف ھوتی ہے. کیونکہ یہ ذہنی بیماری کا سبب بنتا ہے. آپ لوگوں کو سختی سے وارننگ دی جاتی ہے کہ آیندہ آپ لوگ لاؤڈ سپیکر کا استمعال نہیں کرینگے. آگر اس کے بعد کسی کے پاس لاؤڈ سپیکر پایا گیا تو اس کے خلاف سخت سے سخت قانونی کارروائی کی جائے گی.

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔