Swat

سوات، کمشنر ملاکنڈ ڈویژن سے آر پی اُو ملاکنڈ کیملاقات

(باخبر سوات ڈاٹ کام) کمشنر ملاکنڈ ڈویژن ثاقب رضا اسلم سے ریجنل پولیس آفیسر ملاکنڈ سجاد خان نے ملاقات کی۔ ملاقات میں ریجنل پولیس آفیسر نے کمشنر ملاکنڈ ڈویژن کو نئی ذمے داریاں سنبھالنے پر مبارکباد دی۔ اس موقع پر باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہئ خیال کیا گیا۔ ملاقات کے دوران اس عزم کا اعادہ کیا گیا کہ ملاکنڈ ڈویژن میں امن عامہ برقرار رکھنے کیلئے ہرممکن کوشش کی جائے گی۔ ملاقات میں ایس پی سپیشل برانچ پیر زر بادشاہ بھی موجود تھے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔