(باخبر سوات ڈاٹ کام) چارباغ کے علاقہ تنگئی چینہ میں چودہ سالہ لڑکی نے زہریلی دوا پی کر خود کشی کرلی۔ پولیس کے مطابق مسماۃ (ل) نے نامعلوم وجوہات کی بنا پر گھر میں موجود زرعی، زہریلی دوا کھا کر خود کشی کرلی۔ مقامی پولیس نے رپورٹ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔
Swat
