Swat

پیسکو کی جانب سے بجلی بند رہنے کی پریس ریلز جاری

(باخبر سوات ڈاٹ کام)پیسکو کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق ٹرانسمیشن لائن کی سالانہ مرمت کی وجہ سے 132 کے وی جی ایس ایس سیدوشریف، 132 کے وی جی ایس ایس بریکوٹ، 132 کے وی جی ایس ایس خوازہ خیلہ، 132 کے وی جی ایس ایس ڈگر، 132 کے وی جی ایس ایس واڑئی، 66 کے وی دیر، 132 کے وی جی ایس ایس جوٹالش، 132 کے وی جی ایس ایس مدین، 132 کے وی جی ایس ایس مٹہ، 132 کے وی جی ایس ایس بشام، 33 کے وی تھاکوٹ، 33 کے وی پٹن، 132 کے وی جی ایس ایس شانگلہ، 132 کے وی جی ایس ایس سادھو، 132 کے وی جی ایس ایس منڈہ، 132 کے وی جی ایس ایس چکدرہ، 132 کے وی جی ایس ایس لال قلعہ، 66 کے وی تیمر، 132 کے وی جی ایس ایس درگئی اور 132 کے وی جی ایس ایس بٹ خیلہ سے بجلی کی فراہمی 20 تا 30 جنوری 2023 کو صبح نو سے دوپہر ایک بجے تک معطل رہے گی۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔