(باخبر سوات ڈاٹ کام)خوازہ خیلہ پولیس نے خواتین کو تعویذ کنڈوں کے نام پر لوٹنے والے جعلی عاملوں کو گرفتار کرلیا۔ پولیس کے مطابق جعلی عاملان میں عبد الخبیر ولد محمد نوش ساکن چالیار تحصیل خوازہ خیلہ، نور محمد ولد گل محمد ساکن بابو خوازہ خیلہ اور اصغر حسین ولد راحت حسین ساکن برکلے تحصیل خوازہ خیلہ شامل ہیں۔ جعلی عاملان سادہ لوح لوگوں خصوصاً عورتوں کو دھوکا اور فراڈ کے ذریعے کالا جادو ٹونہ اور تعویزوں کے ذریعے لوٹ رہے تھے ۔
Swat
