Swat

فتح پور، مختلف اوقات میں ایک خاندان کی تیسرے فرد کی خود کشی

(باخبر سوات ڈاٹ کام) سوات کے علاقے فتح پور کے گاؤں کولاکارین میں ایک ہی گھر کے تیسرے بھائی نے بھی خود کشی کرلی۔ محکمہئ پولیس کے اہلکار ابدالی ولد بخت علی نے خود پر پستول سے فائرنگ کی جس سے وہ موقع پر جاں بحق ہوگیا۔ پولیس اہلکار کی ڈیوٹی سپیشل برانچ میں تھی اور کچھ عرصہ سے وہ غیر حاضر تھا۔ اس سے پہلے اس کے دو اور بھائیوں نے بھی گھریلو مسائل کی وجہ سے خود پر فائرنگ کرکے خود کشی کی ہے۔ اس طرح ایک گھر سے یہ تیسرا فرد ہے جس نے خود کشی کی۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔