Swat

سویڈن میں قرآنِ پاک کی بے حرمتی کی مذمت کرتے ہیں، اختر علی خان

(باخبر سوات ڈاٹ کام)جماعت اسلامی ضلع سوات کے قائم مقام امیر اختر علی خان نے سویڈن میں قرآنِ پاک کی بے حرمتی کے خلاف شدید غم وغصے کا اظہار کیا ہے۔ ایک اخبار ی بیان میں انہوں نے کہا کہ قرآنِ پاک کی بے حرمتی سے ایک سو پچاس کروڑ مسلمانوں کے مذہبی جذبات کو ٹھیس پہنچی ہے۔ یہ آزادیِ اظہار نہیں بلکہ دانستہ طو رپر شعائرِ اسلام کا مذاق اڑاکر مسلمانوں کے جذبات کو ٹھیس پہنچانے کی مذموم کوشش ہے، انسانی حقو ق کے علمبردار نفرت انگیز عمل کی روک تھام کی ذمہ داری نبھائیں۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔