Swat

کوہستان بلڈ ڈونیشن سوسائٹی کے دو سال مکمل،تقریب کا اہتمام

(باخبر سوات ڈاٹ کام) کوہستان بلڈ ڈونیشن سوسائٹی کے دو سال مکمل ہونے پر لقمان انٹر نیشنل ہسپتال میں تقریب کا اہتمام کیا گیا تھا جس کے مہمانِ خصوصی شہزادہ میاں گل شہریار امیر زیب تھے۔ تقریب میں مختلف مکاتبِ فکر سے تعلق رکھنے والے افراد نے شرکت کی۔ اس موقع پر سو سائٹی کے صدر ولایت اناکار وال نے کہا کہ خون عطیہ کرنا ثواب کا کام ہے اور یہ کسی انسان کی زندگی بچا سکتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اس سوسائٹی کو چند نوجوانوں نے بنایا تھا اور اب یہ پورے صوبے میں کام کر رہا ہے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔