(باخبر سوات ڈاٹ کام) نگران صوبائی کابینہ میں بحیثیت صوبائی وزیر محمد علی شاہ کا تعلق سوات کی حسین وادی میاندم کے گاؤں جختئی سے ہے۔ وہ کالج دور سے سیاست سے وابستہ ہے۔ اس سے پہلے وہ ضلع ناظم سوات رہ چکے ہیں اور اپنے چار سالہ دور میں انہوں نے سوات میں کافی ترقیاتی کام کئے ہیں۔ عام اور سیاسی حلقوں میں محمد علی شاہ کو ملنگ اور ملنسار سیاست دان کے نام سے جانا جاتا ہے۔
Swat
