Swat

کبل، گاڑی کی ٹکر سے 57 سالہ شخص جاں بحق

(باخبر سوات ڈاٹ کام)کبل میں گاڑی کی ٹکر سے 57 سالہ شخص جاں بحق ہوگیا۔ اکبر علی ساکن کالا کلے کبل کو نامعلوم گاڑی نے ٹکر ماری تھی، جہاں سے لوگوں نے ان کو زخمی حالت میں سیدو شریف ہسپتال منتقل کیا جہاں وہ زخموں کی تاب نہ لاکر چل بسا۔ پولیس نے رپورٹ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔