(باخبر سوات ڈاٹ کام) پولیس لائن پشاور مسجد دھماکے میں شہید پولیس اہلکار ناظم خان کو آبائی قبرستان میں سپردِ خاک کردیا گیا۔ وہ گذشتہ روز پولیس لائن مسجد دھماکے میں شہید ہوگیا تھا۔نمازِ جنازہ شیر اطرف سیدو شریف میں ادا کی گئی، جس میں پولیس افسران اور علاقہ کے لوگوں نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔وہ ایلیٹ فورس میں تعینات تھے۔ شہید نے سوگوران میں ایک بیوہ اوردو بیٹیاں چھوڑی ہیں۔
Swat
