Swat

سانحہئ پشاور،سوات میں احتجاجی مظاہرے، شہدا کی یاد میں شمعیں روشن

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سانحہئ پشاور کے خلاف دوسرے روز بھی سوات میں احتجاجی مظاہرے کئے گئے اور شہدا کی یاد میں شمعیں روشن کیں۔ نشاط چوک میں سول سو سائٹی کی جانب سے احتجاج کیا گیا جس میں پولیس اہلکاروں نے بھی شرکت کی۔ تنظیم ”نوے ژوند“ کی جانب سے رحیم آباد میں شہدا کی یاد میں شمعیں روشن کی گئیں۔ آج جمعرات کو نشاط چوک مینگورہ، خوازہ خیلہ اور مٹہ میں بھی دہشت گردی کے خلاف مظاہرے کئے جائیں گے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔