Swat +A -Aخوازہ خیلہ، ایک شخص بجلی کرنٹ لگنے سے جھلس کر جاں بحق February 7, 2023 5 مناظرہ Swat (باخبر سوات ڈاٹ کام)خوازہ خیلہ میں ایک شخص بجلی کرنٹ لگنے سے جھلس کر جاں بحق ہوگیا۔ 45 سالہ اسماعیل ولد مثال کچھ کام کر رہا تھا کہ بجلی کی مین لائن سے ہاتھ ٹکرانے سے جھلس کر گر گیا اور جاں بحق ہوگیا۔. اشتہار / Advertisement