(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات پولیس نے بدنامِ زمانہ منشیات فروش کو گرفتار کرکے بھاری مقدار میں منشیات برآمد کی۔ پولیس بیان کے مطابق مٹہ پولیس نے چھاپا مار کر منشیات فروش اختر علی ساکن مٹہ کو گرفتار کرکے اس سے دو کلو گرام سے زائد چرس برآمد کی اور اس کے خلاف مقدمہ درج کردیا۔
Swat
