(باخبر سوات ڈاٹ کام)کبل میں گیس لیک ایج سے میاں بیوی جاں بحق ہوگئے۔ 70 سالہ بخت کرم اپنی اہلیہ کے ساتھ گیس جلا کر محوِ خواب تھے کہ رات کو گیس جانے اور پھر آنے سے کمرے میں گیس بھرگئی۔ یوں دونوں جاں بحق ہوگئے۔ صبح کمرے کا دروازہ کھولا گیا، تو دونوں کو ہسپتال منتقل کردیا گیا لیکن وہ پہلے سے انتقال کرگئے تھے۔
Swat
