(باخبر سوات ڈاٹ کام) قیمتوں میں ممکنہ اضافے کی وجہ سے سوات میں پھر پٹرول کی قلت پیدا ہوگئی۔ قیمتوں میں اضافے کی خبروں کی گردش کے ساتھ ہی اکثر پٹرول پمپ مالکان نے پٹرول فروخت کرنا بند کردیا ہے۔ کچھ پٹرول پمپ جہاں پٹرول موجود ہے، وہاں گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگی ہیں۔
Swat
