(باخبر سوات ڈاٹ کام)ٹہ کے علاقہ ماخام پٹے میں پک اَپ گرنے سے تین افرادجاں بحق ہوگئے۔ پک اَپ گاڑی میں خشک گھاس سر بانڈہ منتقل کی جارہی تھی کہ ماخام پٹے کے مقام پر گاڑی ڈرائیور سے بے قابو ہوکر کھائی میں جاگری، جس کے نتیجے میں ڈرائیور 21 سالہ سلیم، 25 سالہ عطاء اللہ اور 21 سالہ عبدالصمد جاں بحق ہوگئے۔
Swat
