Swat

سوات، ضمنی انتخابات کے لیے امیدواروں کی طرف سے کا غذاتِ نامزدگی جمع

(باخبر سوات ڈاٹ کام) سوات میں قومی اسمبلی کے حلقہ این اے4 کے ضمنی انتخابات کے لئے9 امیدواروں نے کا غذاتِ نامزدگی جمع کرادئے۔ ن لیگ کی جانب سے حنیف خان، اے این پی سے محمد سلیم خان، ممتاز علی خان، فواد خان، پی ٹی آئی سے مراد سعید، پیپلز پارٹی سے فخر زمان خان، پختون خواہ میپ سے خورشید علی اور محمد رضا خان ا ور عبدالمحسن نے بھی کاغذات جمع کرائے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔