Swat

سوات، بارش و برف باری کا دوروزہ سلسلہ شروع،سیاحوں کی آمد جاری

(باخبر سوات ڈاٹ کام) سوات میں بارش و برف باری کا دوروزہ سلسلہ شروع ہوگیا۔برف باری دیکھنے کے لئے بڑی تعداد میں سیاحوں کی آمد جاری ہے۔ ملم جبہ میں آج جمعہ سے دو روزہ اسکی اینڈ اسنو فیسٹول بھی شروع ہوگا۔ جمعرات کی صبح سے میدانی علاقوں میں بارش اور بالائی علاقوں میں شدید برف باری شروع ہوئی جس کے ساتھ سردی کی شدت میں بھی اضافہ ہوگیا۔ محکمہئ موسمیات کے مطابق آج جمعہ کو بھی بارش و برف باری کا سلسلہ جاری رہنے کا امکان ہے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔