Swat

سابق وزیر اعلیٰ محمود خان حکومت کے خاتمے کے بعد آج سوات آئیں گے

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سابق وزیر اعلیٰ محمود خان حکومت کے خاتمے کے بعد آج اتوارکو سوات آئیں گے۔ محمود خان کا چکدرہ کے مقام پر استقبال کیا جائیگا۔ بعد میں لنڈاکے کے مقام پر تحریکِ انصاف کے کارکن سابق وزیر اعلیٰ کا استقبال کریں گے اور دوپہر دو بجے وہ نشاط چوک مینگورہ میں جلسہ سے خطاب کریں گے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔