Swat

خوازہ خیلہ،ذہنی مریض نے خود کشی کرلی

(باخبر سوات ڈاٹ کام) خوازہ خیلہ کے علاقہ بہار میں ذہنی مریض نے خود کشی کرلی۔ پولیس کے مطابق 58 سالہ بخت جمال نے گھر کے قریب خالی مکان کے ایک کمرہ میں جاکر گلے میں پھندا ڈال کر خود کشی کی۔ پولیس نے رپورٹ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔