Swat

خوازہ خیلہ،بچی چھت سے گر کر جاں بحق

(باخبر سوات ڈاٹ کام) خوازہ خیلہ کے علاقہ کوز کلے میں بچی چھت سے گر کر جاں بحق ہوگئی۔ پولیس کے مطابق ثمامہ گھر کی چھت پر کھیل رہی تھی کہ پاؤں پھسلنے سے نیچے گر کر جاں بحق ہوگئی۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔