Swat

افسر آباد، تیز رفتاری کے باعث نوجوان موٹر سائیکل سے گر کر جاں بحق

(باخبرسوات ڈاٹ کام)سیدو شریف کے محلہ افسر آباد میں تیز رفتاری کے باعث نوجوان موٹر سائیکل سے گر کر جاں بحق ہوگیا۔ اسامہ ولد اکبر سید ساکن سیدو شریف سے موٹر سائیکل تیز رفتاری کے باعث بے قابو ہوکر گر گیا جس سے وہ موقع پر جاں بحق ہوگیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔