Swat +A -Aسوات، بارش کا نیا سلسلہ آج سے شروع ہونے کا امکان March 29, 2023 29 مناظرہ Swat (باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات میں بارش کا نیا سلسلہ آج سے شروع ہونے کا امکان ہے۔ محکمہئ موسمیات کے مطابق یہ سلسلہ اگلے جمعرات تک جاری رہنے کا امکان ہے۔ بارش سے میدانی علاقوں میں موسم سرد اور بالائی علاقوں میں سردی کی شدت میں اضافے کا امکان ہے۔ اشتہار / Advertisement