Swat +A -Aکبل سر سینئی، رکشہ اور موٹر سائیکل کے درمیان تصادم،تین افراد زخمی March 31, 2023 4 مناظرہ Swat (باخبر سوات ڈاٹ کام)کبل کے علاقہ سر سینئی میں رکشہ اور موٹر سائیکل کے درمیان تصادم میں تین افراد زخمی ہوگئے۔ زخمی موٹر سائیکل سوار اور رکشہ میں بیٹھے زخمی دو افراد کو طبی امداد کے لئے مقامی ہسپتال منتقل کردیاگیا۔ اشتہار / Advertisement