Swat

بریکوٹ، چودہ سالہ لڑکا دریائے سوات میں ڈوب کر جاں بحق

(باخبر سوات ڈاٹ کام)بریکوٹ کے علاقہ کوٹہ ابوہا میں چودہ سالہ لڑکا دریائے سوات میں ڈوب کر جاں بحق ہوگیا۔ ریسکیو کے مطابق ان کے غوطہ خوروں نے تین گھنٹے آپریشن کے بعد ساحل خان ولد عبدالواسع کی لاش دریا سے نکال کر ورثا کے حوالے کردی۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔