Uncategorized @ur +A -Aآج نیوز سوات کے رپورٹر انور انجم کی والدہ انتقال کرگئیں April 11, 2023 8 مناظرہ Uncategorized @ur(باخبر سوات ڈاٹ کام) آج نیوز سوات کے رپورٹر انور انجم کی والدہ انتقال کرگئیں۔ ان کو گذشتہ رات آبائی قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا۔ فاتحہ خوانی کڑے سر، قلعہ، تلیگرام مالم جبہ روڈ میں ہورہی ہے۔ اشتہار / Advertisement