Swat

پولیو ڈیوٹی پر مامور اہلکاروں کو معیاری کھانا فراہم نہ کرنے پر ایس ایچ اُو اور محرر معطل

(باخبر سوات ڈاٹ کام) پولیو ڈیوٹی پر مامور پولیس اہلکاروں کو معیاری کھانا فراہم نہ کرنے پر ایس ایچ اُو اور محرر کو معطل کردیا گیا۔ پولیس اہلکاروں نے شکایت کی تھی کہ ان کو اِفطار میں غیر معیاری کھانا مہیا کیا جاتتا ہے، جس پر نوٹس لیتے ہوئے ڈی پی اُو سوات شفیع اللہ گنڈا پور نے ایس ایچ اُو کالاکوٹ محمد سلیم اور محرر عمر محمد کو معطل کرکے خود تحقیقات کا آغاز کردیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔