Swat +A -Aسوات، سہ روزہ بارش کا نیا سلسلہ آج پیر سے شروع ہونے کا امکان April 17, 2023 9 مناظرہ Swat (باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات میں سہ روزہ بارش کا نیا سلسلہ آج پیر سے شروع ہوگا۔ محکمہئ موسمیات کے مطابق بارش کا یہ سلسلہ وقفے وقفے سے بدھ تک جاری رہنے کا امکان ہے۔ بارش سے گرمی کا زور کم ہونے کا بھی امکان ہے۔ اشتہار / Advertisement