Swat

مٹہ لالکو سیرئی، مکان میں آگ لگنے سے لاکھوں کا نقصان

(باخبر سوات ڈاٹ کام)مٹہ کے علاقہ لالکو سیرئی میں مکان میں آگ لگنے سے مکان کا ایک حصہ خاکستر اور لاکھوں روپے کا نقصان ہوگیا۔ محمد نواب کے گھر لگی آگ بجھانے کے دوران6 افراد بھی زخمی ہوگئے۔ بعد میں ریسکیو اہلکاروں اور مقامی لوگوں نے آگ بجھا دی۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔