Swat +A -Aمٹہ خریڑئی، فائرنگ سے ایک شخص قتل April 25, 2023 6 مناظرہ Swat (باخبر سوات ڈاٹ کام)مٹہ کے علاقہ خریڑئی میں ایک شخص کو فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا۔ پولیس کے مطابق شعیب ولد اکبر علی نے معمولی تکرار پر تل حیات ولد شیر مالک پر فائرنگ کی جس سے وہ موقع پر جاں بحق ہوگیا۔ پولیس نے رپورٹ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔ اشتہار / Advertisement