Uncategorized @ur +A -Aمظروف السلام کی بیوہ انتقال کرگئیں April 25, 2023 12 مناظرہ Uncategorized @urمظروف السلام کی بیوہ انتقال کرگئیں (باخبر سوات ڈاٹ کام) سابق ڈائریکٹر محکمہ تعلیم مظروف السلام کی بیوہ انتقال کرگئیں۔ ان کو آبائی قبرستان گنبد میرہ مینگورہ میں سپردِ خاک کردیا گیا۔ وہ ڈاکٹر فخر الاسلام کی والدہ تھیں۔ اشتہار / Advertisement