Swat

سوات، گرج چمک کے ساتھ تیز بارش سے سردی لوٹ آئی

(باخبر سوات ڈاٹ کام)مینگورہ شہر سمیت سوات کے تمام علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ تیز بارش سے موسم سرد ہوگیا۔ سہ پہر کے وقت تیز بارش کا سلسلہ شروع ہوگیا، جو شام گئے تک جاری رہا۔ محکمہئ موسمیات کے مطابق ہفتہ اور اتوار کو بھی بارش کا امکان ہے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔