Uncategorized @ur

زوجہ محمد انور انتقال کرگئیں

زوجہ محمد انور انتقال کرگئیں
(باخبر سوات ڈاٹ کام)زوجہ محمد انور انتقال کرگئیں۔ ان کو آبائی قبرستان مینگورہ میں سپردِ خاک کردیا گیا۔ وہ عطاء اللہ ٹھیکیدار، ظفر اللہ اور اکرام اللہ کی ہمشیرہ تھیں۔ فاتحہ خوانی حاجی گل مثال مسجد رنگ محلہ مینگورہ میں ہورہی ہے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔