نعیم علی خان انتقال کرگئے
(باخبر سوات ڈاٹ کام) نعیم علی خان انتقال کرگئے۔ ان کو آبائی قبرستان رنگ محلہ میں سپردِ خاک کردیا گیا۔ مرحوم، محمدی خان جاجا کے صاحبزادے، اعتبار ٹھیکیدار کے پوتے، امجد علی خان اور افتخار علی خان کے بھائی تھے۔
Uncategorized @ur