(باخبر سوات ڈاٹ کام) سوات بارایسوسی ایشن نے مینگورہ میں دو پولیس اہلکاروں سمیت تین افراد کے قتل کے خلاف آج جمعہ کو ہڑتال اور عدالتوں سے بائیکاٹ کا اعلان کردیا۔ سوات بار کا اجلاس زیر صدارت صدر سعید خان منعقد ہوا جس میں مینگورہ واقعے کی شدید مذمت کی گئی اور ملزمان کی فوری گرفتاری کا مطالبہ کیا۔
Swat
