Swat

غالیگے، دریاسے ایک شخص کی لاش برآمد

(باخبر سوات ڈاٹ کام)تحصیل بریکوٹ کے علاقہ غالیگے میں دریائے سوات سے ایک شخص کی لاش برآمد ہوئی۔ ریسکیو کے مطابق اطلاع ملنے کے بعد ان کے غوطہ خور پہنچے اور لاش کو دریا سے نکال کر شناخت کے لئے بریکوٹ ہسپتال منتقل کیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔