Swat +A -Aسوات،زلزلے کے جھٹکے،شدت 4.5 ریکارڈ June 22, 2023 8 مناظرہ Swat (باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات اور خیبر پختون خواہ کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 4.5، زیر زمین گہرائی 197 کلومیٹر اور مر کز پاک افغان، تاجکستان کا سرحدی علاقہ تھا۔ اشتہار / Advertisement