Uncategorized @ur

چارباغ، رحیم شاہ انتقال کرگئے

(باخبر سوات ڈاٹ کام)رحیم شاہ انتقال کرگئے۔ مرحوم کو آبائی قبرستان میں سپردِ خاک کردیا گیا۔ مرحوم سب انسپکٹر عمرعلی کے بھائی،گوہر علی، ایاز علی اور اکبر علی کے چچازاد تھے۔ فاتحہ خوانی کوٹ چارباغ میں جاری ہے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔