Swat

بریگیڈئر سید ابرار حسین سرکاری اعزاز کے ساتھ سپردِ خاک

(باخبر سوات ڈاٹ کام) پاک فوج کے مرحوم بریگیڈئر سید ابرار حسین کو سرکاری اعزاز کے ساتھ سپردِ خاک کردیا گیا۔ مرحوم کے نمازِ جنازہ میں ڈی آئی جی ملاکنڈ ناصر محمود ستی، ڈی پی اُو شفیع اللہ گنڈاپور، تحصیل ناظم کبل سعید خان سمیت اعلی فوجی افسران، سول سوسائٹی اور علاقہ عمائدین نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ اس موقع پر ڈی آئی جی ملاکنڈ ناصر محمود ستی نے مرحوم کے والد کو دلاسہ دیا اور ان سے تعزیت کی مرحوم کو سلامی بھی دی گئی۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔