Swat

بیرسٹر اسد نے سپریم کورٹ کے کم عمر وکیل کا لائسنس حاصل کرلیا

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات کے قانون دان بیرسٹر اسد حمید الرحمان نے سپریم کورٹ کے کم عمر وکیل کا لائسنس حاصل کرلیا۔ بیرسٹر اسد حمید الرحمان نے36 سال کی عمر میں سپریم کورٹ کے لائسنس کے لئے اپلائی کیا اور پہلے امتحان اور انٹرویو میں کامیابی حاصل کی۔ ان کو سپریم کورٹ آف پاکستان نے لائسنس جاری کردیا۔ اس سے پہلے وہ ہائی کورٹ مینگورہ بنچ، پشاور ہائی کورٹ، اسلام آباد ہائی کورٹ میں وہ پریکٹس کر رہے ہیں۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔