Swat

مینگورہ، فریقین کے درمیان فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق، ایک زخمی

(باخبر سوات ڈاٹ کام)مینگورہ میں فریقین کے درمیان فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق اور ایک زخمی ہوگیا۔ پولیس کے مطابق اختر آباد بنڑ میں فائرنگ سے فضل محمد جاں بحق اور وقار احمد زخمی ہوگیا جن کو طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کردیا گیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔