بخت افسر خان انتقال کرگئے
(باخبر سوات ڈاٹ کام)بخت افسر خان انتقال کرگئے۔ مرحوم کو آبائی قبرستان میں سپردِ خاک کردیا گیا م۔وہ محمد رحمان،سید رحمان،عثمان علی،کشور علی،بخت رحمان کے بھائی،آصف علی،رحمان علی اور اسد علی کے والد تھے۔ فاتحہ خوانی جامع مسجد امانکوٹ میں کی جارہی ہے۔
Uncategorized @ur
