Swat

عوام کی خدمت میں کسی قسم کی کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی، سہیل احمد خان

(باخبر سوات ڈاٹ کام) قائم مقام ڈپٹی کمشنر سوات سہیل احمد خان کی زیرِ صدارت ڈسٹرکٹ سٹیرنگ کمیٹی برائے صحت کے حوالے سے اجلاس منعقد ہوا جس میں ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسرسمیت انتظامی افسران اور محکمہ صحت کے افسران نے شرکت کی۔ اس موقع پرقائم مقام ڈپٹی کمشنر سوات نے ہدایت کی کہ عوام الناس کی خدمت میں کوئی کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی اور کوتاہی کرنے والوں کے خلاف قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔