(باخبر سوات ڈاٹ کام)دریائے سوات سے ایک شخص کی لاش برآمد ہوگئی۔ ریسکیو کے مطابق مقامی لوگوں نے ان کو اطلاع دی کہ بریکوٹ کے علاقہ پارڑی میں دریا میں ایک لاش موجود ہے،جس پر ان کے اہلکاروں نے لاش کو دریا سے نکال کر شناخت کے لئے بریکوٹ ہسپتال منتقل کردیا۔
Swat
