Swat

سوات پولیس کی کارروائی، محکمہ ایکسائز کا جعلی آفیسر گرفتار

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات پولیس نے محکمہ ایکسائز کے جعلی آفیسر کو گرفتار کرلیا۔ کبل پولیس کو اطلاع ملی تھی کہ ایک شخص اپنے آپ کو محکمہ ایکسائز کا افسر ظاہر کر رہا ہے، جس پر پولیس اس کو تھانہ لے گئی۔ اس کے ساتھ محکمہ ایکسائز کا کا رڈ موجود تھا، جس پر پولیس نے محکمہ ایکسائز سے رابطہ کیا، تو انہوں نے کہا کہ اس نام کا کوئی بندہ ان کے پاس محکمہ میں نہیں۔ پولیس نے محمد زید ساکن لالازار کالونی پشاور کو گرفتار کرکے اس سے پستول اور جعلی کارڈ برآمد کرکے اس کے خلاف مقدمہ درج کردیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔