(باخبرسوات ڈاٹ کام)دریائے سوات سے دو افراد کی لاشیں نکال لی گئیں۔ ہزارہ کے مقام پر نہاتے ہوئے ڈوب جانے والے نوجوان عرفان اللہ کی لاش تین دن بعد شموزئی کے مقام پر رضاکار ہلال احمد نے دریائے سوات سے نکال کر ورثا کے حوالے کردی۔ کبل کے علاقہ ہزارہ کے مقام پر ایک نامعلوم شخص کی لاش دریا سے برآمد ہوئی جس کو شناخت کے لئے مقامی ہسپتال منتقل کردیا۔
Swat
