Swat

دمغار،نوجوان نہاتے ہوئے دریائے سوات میں ڈوب گیا

(باخبر سوات ڈاٹ کام)کبل کے علاقہ دمغار میں 18 سالہ نوجوان نہاتے ہوئے دریائے سوات میں ڈوب گیا۔ ضیاء اللہ نہاتے ہوئے گہرے پانی میں جانے کی وجہ سے دریا میں ڈوب گیا۔ ریسکیو اہلکاروں اور مقامی لوگوں نے فوری امدادی کارروائی کرتے ہوئے نوجوان کو بے ہوشی کی حالت میں نکال کر طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کردیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔